خوش صحبت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کی ہم نشینی سے لطف آئے، جس کی باتوں میں جی لگے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کی ہم نشینی سے لطف آئے، جس کی باتوں میں جی لگے۔